سورة الشعراء - آیت 78
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی دین ودنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔