سورة الشعراء - آیت 75
قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے (١) جنہیں تم پوج رہے ہو؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غور وفکر کیا؟