سورة الشعراء - آیت 71

قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں (١)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٧١۔ ١ یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔