سورة طه - آیت 34
وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور بکثرت تیری یاد کریں (١)۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔