سورة طه - آیت 13

وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور میں نے تجھے منتخب کرلیا ہے (١) اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی نبوت ورسالت اور ہم کلامی کے لئے۔