سورة الكهف - آیت 73

قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِي عُسْرًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

موسٰی نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی نہ ڈالیئے (١)۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔