سورة یوسف - آیت 74

قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ إِن كُنتُمْ كَاذِبِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔