سورة الكافرون - آیت 6

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے۔ (١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔