سورة قریش - آیت 2

إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یعنی انہیں سردی اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔