سورة الشرح - آیت 6

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ (١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔