سورة النسآء - آیت 73
وَلَئِنْ أَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللَّهِ لَيَقُولَنَّ كَأَن لَّمْ تَكُن بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ مَوَدَّةٌ يَا لَيْتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کا کوئی فضل (١) مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں (٢) کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراہ ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا (٣)۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔