سورة الحاقة - آیت 36
وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور نہ سوائے پیپ کے اس کی کوئی غذا ہے۔ (١)
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔