سورة المنافقون - آیت 3

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ اس سب سےہے کہ یہ ایمان لا کر پھر کافر ہوگئے (١) پس ان کے دلوں پر مہر کردی گئی ہے۔ اب یہ نہیں سمجھتے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔