سورة الواقعة - آیت 60

نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم ہی نے تم میں موت کو معین کردیا (١) اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں (٢

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔