سورة الواقعة - آیت 5

وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے (١)۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔