سورة القمر - آیت 37

وَلَقَدْ رَاوَدُوهُ عَن ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور ان (لوط علیہ السلام) کو ان کے مہمانوں کے بارے میں پھسلایا (١) پس ہم نے ان کی آنکھیں اندھی کردیں (٢) اور کہہ دیا میرا ڈرانا اور میرا عذاب چکھو۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔