سورة النجم - آیت 49

وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے (١)۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔