سورة الطور - آیت 23
يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
(خوش طبعی کے ساتھ) ایک دوسرے سے جام (شراب) چھینا جھپٹی کریں گے (١) جس شراب کے سرور میں تو بیہودہ گوئی ہوگی نہ گناہ (٢)
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔