سورة الصافات - آیت 122
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔