سورة يس - آیت 27
بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کہ مجھے رب نے بخش دیا اور مجھے با عزت لوگوں میں سے کردیا (١)۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔