سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا ایماندار رسول ہوں (١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔