سورة الفجر - آیت 26

وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قیدو بند ہوگی۔ (١)

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔