سورة المرسلات - آیت 37
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔