سورة المرسلات - آیت 33

كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں (١

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔