سورة المعارج - آیت 25
لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی۔ (١)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔