سورة الحاقة - آیت 41

وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے۔ (١)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔