سورة الحاقة - آیت 10

فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَّابِيَةً

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالآخر) اللہ نے (بھی) زبردست گرفت میں لیا۔ (١)

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔