سورة الزخرف - آیت 49

وَقَالُوا يَا أَيُّهَ السَّاحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور انہوں نے کہا اے جادو گر! ہمارے لئے اپنے رب سے (١) اس کی دعا کر جس کا اس نے تجھ سے وعدہ کر رکھا ہے (٢) یقین مان کہ ہم راہ پر لگ جائیں گے (٣

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔