سورة السجدة - آیت 8
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلَالَةٍ مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی (١)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔