سورة العنكبوت - آیت 64
وَمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهْوٌ وَلَعِبٌ ۚ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے (١) البتہ آخرت کے گھر کی زندگی حقیقی زندگی ہے (٢) کاش! یہ جانتے ہوتے (٣)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔