سورة الشعراء - آیت 91
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کردی جائے گی (١)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔