سورة الشعراء - آیت 77
فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّي إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہ سب میرے دشمن ہیں (١) بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے (٢)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔