سورة الإسراء - آیت 65
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نہیں (١) تیرا رب کار سازی کرنے والا کافی ہے۔ (٢)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔