سورة الانعام - آیت 23
ثُمَّ لَمْ تَكُن فِتْنَتُهُمْ إِلَّا أَن قَالُوا وَاللَّهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پھر ان کے شرک کا انجام اس کے سوا اور کچھ بھی نہ ہوگا کہ وہ یوں کہیں گے کہ قسم اللہ کی اپنے پروردگار کی ہم مشرک نہ تھے (١)۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یعنی وہاں نا کا شرک ان کے کچھ کام نہ آئے گا، ف 5 یعنی کان لگالگا کر سنتے ہیں جب قیامت کے دن کفار کے کچھ اوحوال بیان فرمائے و اب بتایا کہان کے ایمابن لانے کے امید نہیں ہے (رازی )