سورة الناس - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الناس۔ سورۃ نمبر ١١٤۔ تعداد آیات ٦)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یہ سورۃ بھی اکثر مفسرین کے نزدیک مکی ہے اور بعض نے اسے مدنی لکھا ہے۔ اس کے فضیلت میں احادیث کا ذکر اوپر گزر چکا ہے۔