سورة الماعون - آیت 2
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یعنی اس سے ہمدردی و غمزاری کی بجائے سنگدلی و بے رحمی سے پیش آتا ہے۔