سورة قریش - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ قریش۔ سورۃ نمبر ١٠٦۔ تعداد آیات ٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 جمہور مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ بھی مکی ہے بعض نے اسے مدنی قرار دیا ہے۔