سورة الفیل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الفیل۔ سورۃ نمبر 105۔ تعداد آیات 5)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یہ سورۃ بالاتفاق مکی ہے۔ (فتح القدیر)