سورة الهمزة - آیت 7

الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو دلوں پر چڑھتے چلی جائے گی۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 شاہ صاحب لکھتے ہیں :” یعنی جس دل میں ایمان ہے تو نہ جلاوے کفر ہے تو جلاوے (موضح)