سورة التکاثر - آیت 1

أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔