سورة العاديات - آیت 4
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یا ” اس جگہ گرد اڑاتے ہیں۔“ یہ دو ترجمے اس لحاظ سے ہیں کہ ” بِهِ “ میں هكی ضمیر وقت کیلئے بھی ہو سکتی ہے اور جگہ کے لئے بھی۔