سورة القدر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ القدر۔ سورۃ نمبر ٩٧۔ تعداد آیات ٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 اس سورۃ کو بعض مفسرین نے مکی اور بعض نے مدنی بتایا ہے۔ (فتح تقدیر)