سورة التين - آیت 5

ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر اسے نیچوں سے نیچا کردیا۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 17 شاہ صاحب لکھتے ہیں :” اسے لائق بنایا فرشتوں کے مقام کا جب منکر ہو تو جانوروں سے بدتر۔“ (موضح)