سورة الضحى - آیت 11

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ۔ (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 7 یعنی یعنی ہو سکے تو کچھ دے دو اور نہ ہو سکے تو شادہ روئی اور نرمی سے جواب دے دو۔