سورة الليل - آیت 21
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً وہ (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہوجائے گا (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یعنی آخرت میں بیش بہا نعمتیں اور بلند مراتب پا کر خوش ہوجائے گا۔