سورة الليل - آیت 9

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور نیک بات کو جھٹلایا۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 یعنی توحید کو جھٹلایا اور کفر و شرک کا قائل ہوا۔