سورة الليل - آیت 6

وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی توحید کا قائل ہوا۔