سورة الليل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ اللیل۔ سورۃ نمبر ٩٢۔ تعداد آیات ٢١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 جمہور مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ مکی ہے۔ بعض اسے مدنی کہتے ہیں۔ (شوکانی)