سورة الشمس - آیت 8
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پھر سمجھ دی اسکو بدکاری سے اور بچ کر چلنے کی۔ (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 15 یہ بتلانا عقل و فطرت سے بھی ہوا اور پھر انبیاء علیہم السلام کی زبان سے بھی اچھی باتیں اس لئے بتلائی گئیں کہ انہیں اتخیار کرے اور بری باتیں اس لئے کہ ان سے بچے۔