سورة البلد - آیت 1

لَا أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْبَلَدِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یہ ترجمہ ” لا اقسم“ میں ” لا“ کو زائد مانتے ہوئے ہیں۔ اس کی متعدد مثالیں پہلے گزر چکی ہیں۔